مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40740
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40740
٤٠٧٤٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن أبي إسحاق عن حصين -وكان صاحب شرطة علي- قال: قال علي: قاتلهم اللَّه، أى حديث (شابوا) (١) -يعني الخوارج الذين (قتل) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین، جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پولیس کے سربراہ تھے، فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خوارج کے بارے میں فرمایا کہ اللہ انہیں ہلاک کرے، انہوں نے کیسی بات میں ملاوٹ کی !
حواشی
(١) في [ع]: (سانوا).
(٢) في [هـ]: (قتلوا).
(٣) مجهول؛ لجهالة حصين، وأخرجه عبد اللَّه بن أحمد في السنة (١٥٣٦).