مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4074
باب: چٹائیوں پر نماز پڑھنے کا بیان
في الصلاة على الحصر
حدیث نمبر: 4074
٤٠٧٤ - حدثنا وكيع عن هشام بن (الغاز) (١) عن مكحول قال: رأيته يصلي على الحصير ويسجد عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو چٹائی پر نماز پڑھتے دیکھا ہے اور آپ نے اسی پر سجدہ بھی کیا۔
حواشی
(١) في [أ]: (العار).