مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40732
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40732
٤٠٧٣٢ - فقال عمار (الدهني) (١) حين كذب به: جاء رجل من بجيلة، قال: وأراه قال: من دهن، يقال له: الأشهب أو ابن الأشهب.مولانا محمد اویس سرور
جب اس کی تکذیب کی گئی تو عمار دہنی نے بیان کیا کہ قبیلہ بجیلہ کا ایک آدمی آیا (راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے انہوں نے کہا کہ قبیلہ دہن سے) جس کا نام اشہب یا ابن اشہب تھا۔
حواشی
(١) في [ب]: (الذهبي).