مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40715
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40715
٤٠٧١٥ - حدثنا أبو أسامة عن ابن عون عن عمير بن إسحاق قال: ذكر الخوارج عند أبي هريرة فقال: أولئك شر الخلق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ کے سامنے خوارج کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ بدترین مخلوق ہیں۔