مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40694
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40694
٤٠٦٩٤ - حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار عن (عاصم) (١) بن (شميخ) (٢) قال: سمعت أبا سعيد الخدري يقول ويداه (هكذا) (٣) -يعني ترتعشان من الكبر-: ⦗٥٣٧⦘ لقتال الخوارج أحب إلي من قتال عدتهم من (٤) (الترك) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید خدری نے بڑھاپے میں جبکہ ان کے ہاتھ بھی کانپ رہے تھے فرمایا کہ خوارج سے قتال کرنا میرے نزدیک ان کی تعداد کے برابر ترکوں سے قتال کرنے سے زیادہ محبوب ہے۔
حواشی
(١) في [ع]: (عامر).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (شمخ).
(٣) في [جـ]: (كذا).
(٤) في [هـ]: زيادة (أهل).
(٥) في [أ، هـ]: (الشرك).
(٦) مجهول؛ لجهالة عاصم بن شميخ، أخرجه أحمد (١١٢٨٥)، وأبو داود (٣٢٦٤).