مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40673
باب: جنگ صفین کا بیان
باب ما ذكر في صفين
حدیث نمبر: 40673
٤٠٦٧٣ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة قال: رأيت عمارا يوم صفين (شيخا) (١) آدم طوالا (ويداه) (٢) ترتعش وبيده الحربة فقال: لو ضربونا حتى (يبلغوا) (٣) بنا سعفات هجر لعلمت أن (مصلحينا) (٤) ⦗٥٢٧⦘ على الحق وأنهم على الباطل (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے جنگ صفین میں حضرت عمار کو دیکھا کہ وہ انتہائی بوڑھے، گندمی رنگ کے اور دراز قد تھے، ان کا ہاتھ کانپ رہا تھا اور ان کے ہاتھ میں نیزہ تھا۔ وہ کہہ رہے تھے کہ دشمن اگر ہمیں مار کر تہس نہس بھی کردیں تو بھی مجھے یقین ہوگا کہ ہمارے مصلحین حق پر اور وہ لوگ باطل پر ہیں۔
حواشی
(١) في [ع]: (شيخ).
(٢) في [ع]: (ويديه).
(٣) في [هـ]: (بلغوا).
(٤) في [ع، هـ]: (مصلحتنا).