مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40668
باب: جنگ صفین کا بیان
باب ما ذكر في صفين
حدیث نمبر: 40668
٤٠٦٦٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن شقيق قال: قيل له: أشهدت صفين؟ قال: نعم، وبئست (الصفون) (١) كانت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شقیق سے پوچھا گیا کہ کیا آپ جنگ صفین میں شریک تھے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ بدترین صفیں تھیں۔
حواشی
(١) في [ع]: (الصفوف).