مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40666
باب: جنگ صفین کا بیان
باب ما ذكر في صفين
حدیث نمبر: 40666
٤٠٦٦٦ - حدثنا محمد بن الحسن قال: حدثنا حماد بن زيد عن هشام عن محمد ابن سيرين قال: بلغ القتلى يوم صفين (سبعين) (١) ألفًا، فما قدروا على (عددهم) (٢) إلا بالقصب، وضعوا على كل إنسان قصبة، ثم عدوا القصب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ جنگ صفین میں مقتولین کی تعداد ستر ہزار تک پہنچ گئی تھی، لوگوں نے انہیں گننے کے لئے بانسوں کا سہارا لیا، انہوں نے ہر انسان پر ایک بانس رکھا پھر بانس گن لئے۔
حواشی
(١) في [ع]: (سبعون).
(٢) في [هـ]: (عدهم).