مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40654
باب: جنگ صفین کا بیان
باب ما ذكر في صفين
حدیث نمبر: 40654
٤٠٦٥٤ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا أبو بكر بن عياش قال: حدثنا (صلهب) (١) الفقعسي أبو أسد عن عمه قال: (ما) (٢) كانت أوتاد فساطيطنا يوم صفين إلا القتلى، وما كنا نستطيع أن نأكل الطعام من النتن، قال: وقال رجل: من دعا (إلى) (٣) البغلة (يوم) (٤) كفر أهل الشام، قال: فقال: من الكفر (فروا) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صلہب فقعسی اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ جنگ صفین میں ہمارے خیموں کی میخیں صرف لاشیں تھیں اور ہم بدبو کی وجہ سے کھانا بھی نہیں کھاسکتے تھے۔ ایک آدمی نے کہا جس دن اہل شام نے کفر کیا اس دن خچر کسی نے منگوایا تھا۔ اس نے کہا کہ وہ کفر سے بھاگے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (صهيب).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [أ، ط، هـ]: (ليوم).
(٥) في [أ، ب]: (فسروا).
(٦) مجهول؛ لجهالة صلهب، أخرجه البخاري في التاريخ ٤/ ٣٣١، والدولابي ٥/ ٣٢١، وابن عساكر ١/ ٣٤٥، وابن أبي جرادة ١/ ٣٠٠.