مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40644
باب: جنگ صفین کا بیان
باب ما ذكر في صفين
حدیث نمبر: 40644
٤٠٦٤٤ - حدثنا إسحاق بن منصور عن محمد بن راشد عن جعفر بن عمرو بن أمية عن مسلم بن الأجدع الليثي وكان ممن شهد صفين قال: كان عمار يخرج بين (الصفين) (١) وقد أخرجت الرايات، فينادي حتى يسمعهم بأعلى صوته: روحوا إلى الجنة، قد تزينت الحور العين (٢).مولانا محمد اویس سرور
مسلم بن اجدع لیثی، جو صفین میں شریک تھے، کہتے ہیں کہ حضرت عمار صفون کے درمیان نکلے اور اس وقت جھنڈے بلند تھے، انہوں نے بلند آواز سے اعلان کیا کہ جنت کی طرف چلو، جنت کی حور تیار ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (صفين).
(٢) مجهول؛ لجهالة مسلم بن الأجدع، وأخرجه ابن عساكر ٤٣/ ٤٦٤.