حدیث نمبر: 4063
٤٠٦٣ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن يعقوب بن زيد: أن النبي ﷺ كان يتبع غبار المسجد بجريدة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یعقوب بن زید فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جھاڑو سے مسجد کا غبار جھاڑ دیا کرتے تھے۔
٤٠٦٣ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن يعقوب بن زيد: أن النبي ﷺ كان يتبع غبار المسجد بجريدة (١).حضرت یعقوب بن زید فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جھاڑو سے مسجد کا غبار جھاڑ دیا کرتے تھے۔