مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40624
باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
حدیث نمبر: 40624
٤٠٦٢٤ - حدثنا وكيع عن (فطر) (١)] (٢) عن منذر عن ابن الحنفية أن عليًا قسم يوم الجمل في العسكر ما (أجافوا) (٣) عليه من سلاح أو كراع (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن حنفیہ فرماتے ہیں کہ جنگ جمل کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے لشکر میں وہ اسلحہ یا سواری کے جانور تقسیم فرمائے جن پر انہوں نے لڑائی میں قبضہ کیا تھا۔
حواشی
(١) في [ع]: (قطر).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
(٣) في [أ، ب، س، هـ]: (أجابوا).