مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40620
باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
حدیث نمبر: 40620
٤٠٦٢٠ - (١) حدثنا حفص بن غياث عن جعفر (عن) (٢) أبيه قال: أمر علي مناديه (فنادى) (٣) يوم البصرة: لا يتبع مدبر ولا يذفف على جريح، ولا يقتل أسير، ومن أغلق بابا (٤) أمِنَ، ومن ألقى سلاحه فهو آمن، ولم ⦗٥٠٨⦘ يأخذ من متاعهم شيئًا (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ بصرہ (کی لڑائی) کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے منادیوں کو یہ ندا لگانے کا حکم دیا کہ کوئی بھاگنے والے کا پیچھا نہ کرے، کوئی زخمی کو قتل نہ کرے۔ کوئی قیدی کو قتل نہ کرے، جو اپنے دروازے بند کرلے اسے امن ہے، جو اپنا ہتھیار ڈال دے اسے بھی امن حاصل ہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کے سامان سے کوئی شئے نہ لی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة).
(٢) في [جـ]: (علي).
(٣) في [ع]: (فناذا).
(٤) في [هـ]: زيادة (فهو).
(٥) منقطع؛ أبو جعفر محمد بن علي لم يدرك عليًا، أخرجه سعيد بن منصور ٢/ (٢٩٤٨)، وعبد الرزاق (١٨٥٩٠).