حدیث نمبر: 40595
٤٠٥٩٥ - حدثنا وكيع عن (فطر) (١) عن منذر عن ابن (الحنفية) (٢) قال: حملت على رجل يوم الجمل فلما ذهبت أطعنه قال: أنا (على) (٣) دين (علي) (٤) بن أبي طالب فعرفت الذي يزيد، فتركته.
مولانا محمد اویس سرور

ابن حنفیہ سے روایت ہے کہ جنگ جمل کے دن میں ایک شخص پر غالب تھا جب میں اس کو نیزہ مارنے لگا تو اس نے کہا میں علی رضی اللہ عنہ کے دین پر ہوں (یعنی میں ان کے ساتھ ہوں) میں جان گیا یہ کیا چاہتا ہے میں نے اسے چھوڑ دیا۔

حواشی
(١) في [ع]: (قطر).
(٢) في [ع]: (الحصفية).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) سقط من: [س، ع].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله / حدیث: 40595
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40595، ترقيم محمد عوامة 38946)