مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃ باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
حدیث نمبر: 40593
٤٠٥٩٣ - حدثنا عبدة بن سليمان عن جويبر عن الضحاك أن عليًا لما هزم طلحة وأصحابه أمر مناديه: أن لا (يقتل) (١) مقبل، ولا مدبر، (ولا) (٢) يفتح ⦗٤٩٠⦘ باب، ولا يستحل فرج ولا مال (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک سے منقول ہے کہ جب طلحہ اور ان کے ساتھی شکست کھا گئے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنے منادی کو حکم دیا کہ وہ اعلان کرے کہ اب سامنے سے آنے والے اور پیٹھ پھیر کر جانے والے کو قتل نہ کیا جائے اور نہ ہی کوئی دروازہ کھولا جائے اور نہ کسی کے لیے باندی بنانا حلال ہے اور نہ ہی مال حلال ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (تقتل).
(٢) سقط من: [س].