مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40589
باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
حدیث نمبر: 40589
٤٠٥٨٩ - حدثنا وكيع عن عصام بن قدامة عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أيتكن صاحبة الجمل (الأدبب) (١)، يقتل حولها قتلى كثيرة تنجو بعد ما كادت" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” تم میں سے کون گھنے بالوں والے اونٹ والی ہوگی اس کے گرد بہت سارے مقتولین کو قتل کیا جائیگا وہ ہلاکت کے قریب پہنچ کر نجات پالے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (الأرب)، وانظر: فتح الباري ١٣/ ٥٥.