مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃ باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
حدیث نمبر: 40589
٤٠٥٨٩ - حدثنا وكيع عن عصام بن قدامة عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أيتكن صاحبة الجمل (الأدبب) (١)، يقتل حولها قتلى كثيرة تنجو بعد ما كادت" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” تم میں سے کون نرم بالوں والے اونٹ والی ہوگی اس کے گرد بہت سارے مقتولین کو قتل کیا جائیگا وہ جنگ کرنے کے بعد نجات پالے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (الأرب)، وانظر: فتح الباري ١٣/ ٥٥.