مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃ باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
حدیث نمبر: 40587
٤٠٥٨٧ - حدثنا عبدة بن سليمان عن الأعمش عن (شمر) (١) بن عطية عن عبد اللَّه بن زياد قال: قال عمار بن ياسر: إن (أمنا) (٢) سارت مسيرنا هذا، وإنها واللَّه زوجة محمد ﷺ (٣) في الدنيا والآخرة، ولكن اللَّه ابتلانا (بها) (٤) ليعلم (إياه) (٥) نطيع (أم) (٦) إياها (٧).مولانا محمد اویس سرور
عبداللہ بن زیاد سے روایت ہے کہ عمار بن یاسر نے فرمایا ہماری ماں (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ) ہمارے اس راستے پر چلیں اور بیشک محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی دنیا آخرت میں زوجہ محترمہ ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس کے ذریعے آزمایا تا کہ اللہ تعالیٰ جان لے ہم اس کی اطاعت کرتے ہیں یا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (شهر).
(٢) في [أ]: (أمتنا).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) في [أ، جـ، هـ]: (بهذا).
(٥) في [أ، ب، جـ، س]: (إيانا).
(٦) في [أ، ب، جـ]: (أمر).