مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40585
باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
حدیث نمبر: 40585
٤٠٥٨٥ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابن عيينة عن إسماعيل بن أبي خالد عن حكيم بن جابر قال: سمعت طلحة بن عبيد اللَّه يوم الجمل يقول: إنا كنا (أدْهنا) (١) في أمر عثمان فلا نجد بدا من (المبالغة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حکیم ابن جابر فرماتے ہیں کہ میں نے طلحہ بن عبید اللہ کو فرماتے ہوئے سنا جنگ جمل کے دن کہ ہم نے حضرت عثمان کے بارے میں دور خار ویہ اپنایا پس ہم نہیں پاتے انتہائی کوشش کے بغیر چارہ کار۔
حواشی
(١) في [س]: (أدهناني)، وفي [هـ]: (داهنا).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (المبايعة)، وفي [س]: (المتابعة).