مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃ باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
حدیث نمبر: 40585
٤٠٥٨٥ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابن عيينة عن إسماعيل بن أبي خالد عن حكيم بن جابر قال: سمعت طلحة بن عبيد اللَّه يوم الجمل يقول: إنا كنا (أدْهنا) (١) في أمر عثمان فلا نجد بدا من (المبالغة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حکیم ابن جابر فرماتے ہیں کہ میں نے طلحہ بن عبید اللہ کو فرماتے ہوئے سنا جنگ جمل کے دن کہ ہم نے حضرت عثمان کے بارے میں دور خار ویہ اپنایا پس ہم نہیں پاتے بیعت کے بغیر چارہ کار۔
حواشی
(١) في [س]: (أدهناني)، وفي [هـ]: (داهنا).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (المبايعة)، وفي [س]: (المتابعة).