مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4058

باب: جو آدمی قراءت کرنا بھول گیا اور رکوع کر لیا، پھر رکوع میں اسے یاد آیا تو وہ کیا کرے

إذا نسي أن يقرأ حتى (ركع) ثم ذكرها وهو راكع

حدیث نمبر: 4058
٤٠٥٨ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: إذا ركعت فرفعت رأسك فاقرأ إن شئت بعد ما ترفع رأسك، ثم اركع، (و) (١) إن شئت فاسجد كما أنت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تم رکوع کرلو اور اپنے سر کو اٹھاؤ تو اگر چاہو تو سر اٹھانے کے بعد قراءت کرلو اور پھر رکوع کرو اور اگر چاہو تو سجدہ کرلو جیسا کہ تم کرنے والے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4058
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4036»