مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃ باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
حدیث نمبر: 40577
٤٠٥٧٧ - حدثنا أبو أسامة عن خالد بن أبي كريمة عن أبي جعفر قال: جلس علي وأصحابه (يوم) (١) (الجمل) (٢) يبكون على طلحة والزبير (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابو جعفر سے روایت ہے کہ جنگ جمل کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی حضرت طلحہ اور حضرت زبیر پر رو رہے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ع].
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.