مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40572
باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
حدیث نمبر: 40572
٤٠٥٧٢ - ويقول عبد اللَّه بن سلمة: ولكني ما سرني أني لم أشهد، ولوددت أن كل (مشهد) (١) شهده علي شهدته.مولانا محمد اویس سرور
اور عبداللہ بن سلمہ فرمایا کرتے تھے مجھے یہ بات بھلی معلوم نہیں ہوتی کہ میں جنگ جمل میں شریک نہیں ہوا۔ میں پسند کرتا ہوں ہر اس حاضر ہونے کی جگہ حاضر ہوں جہاں حضرت علی رضی اللہ عنہ شریک ہوں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (شهد).