حدیث نمبر: 40570
٤٠٥٧٠ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا مسعر عن ثابت بن عبيد قال: سمعت أبا جعفر يقول: لم يكفر أهل الجمل.
مولانا محمد اویس سرور

ثابت بن عبید نقل کرتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر کو کہتے ہوئے سنا کہ جنگ جمل میں شریک ہونے والوں نے کفر نہیں کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله / حدیث: 40570
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40570، ترقيم محمد عوامة 38923)