مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃ باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
حدیث نمبر: 40569
٤٠٥٦٩ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا عبد اللَّه بن محمد قال: أخبرني أبي أن عليا قال يوم الجمل: (نمن) (١) عليهم (بشهادة) (٢) أن لا إله إلا اللَّه (و) (٣) نورث ⦗٤٨١⦘ الأباء من (الأبناء) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
عبداللہ بن محمد فرماتے ہیں کہ میرے والد محترم نے مجھے یہ خبر دی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ جمل کے دن فرمایا ہم ان لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کریں گے بوجہ ” لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ “ کی شہادت کے، اور ہم آباؤ اجداد کو بیٹوں کا وارث بنائیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (نبن)، وفي [س، ع]: (من).
(٢) في [ع]: (لشهادة)، وفي [س]: (شهادة).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ع].
(٤) في [ط، هـ]: (الأنباء)، وفي [أ، ب]: (الأبياء).
(٥) منقطع؛ محمد بن عمر بن علي بن أبي طالب لا يروي عن جده، أخرجه البيهقي ٨/ ١٨٢.