مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃ باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
حدیث نمبر: 40566
٤٠٥٦٦ - حدثنا عباد بن العوام عن الصلت بن بهرام عن (شقيق) (١) بن سلمة أن عليًا لم يسب يوم الجمل ولم يقتل جريحا (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شقیق بن سلمہ سے روایت ہے کہ جنگ جمل کے دوران حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نہ کسی کو قیدی بنایا اور نہ ہی کسی زخمی کو قتل کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (سفيان).
(٢) في [ع]: زيادة (ولم يخمس، قالوا: يا أمير المؤمنين ألا تخمس أموالهم).