مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يقول: إذا نسي القراءة أعاد باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر قراءت کرنا بھول گیا تو دوبارہ نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 4055
٤٠٥٥ - حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (١) أبو بشر عن سعيد بن جبير قال: لا صلاة إلا بقراءة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ قراءت کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).