مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40545

باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں

ما ذكر في عثمان ﵁

حدیث نمبر: 40545
٤٠٥٤٥ - حدثنا يحيى بن إسحاق قال: أخبرني يحيى بن أيوب عن أبي قبيل عن (تُبَيْع) (١) عن النعمان بن (بشير) (٢) أنه قال: ابعثوا إلى أملةٍ يذبون عن فساد الأرض، فقال له كعب الأحبار: (مه) (٣) لا تفعل، فإن ذلك في (كتاب) (٤) اللَّه المنزل: أن قوما يقال لهم الأملة يحملون بأيديهم سياطا كأنها أذناب البقر، لا يريحون ريح الجنة، فلا تكن أنت أول من يبعث فيهم (٥).
مولانا محمد اویس سرور

نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ پولیس والوں کو بھیجو کہ وہ زمین کا فساد دور کریں تو کعب احبار نے فرمایا کہ ٹھہرو ایسا نہ کرو کیونکہ یہ کتاب اللہ میں ہے کہ ایک قوم ان کو املہ کہا جائے گا (پولیس وغیرہ) ان کے ہاتھوں میں گائے کی دم کی طرح کوڑے ہونگے وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھیں گے۔ پس تم ان کو سب سے پہلے بھیجنے والے نہ بنو۔

حواشی
(١) هو ابن امرأة كعب، وفي [أ، ب، جـ، هـ]: (يثيع).
(٢) في [ع]: (بشر).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [ع]: (كاب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40545
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ يحيى بن أيوب صدوق، وكذلك تبيع.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38899»