مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يقول: إذا نسي القراءة أعاد باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر قراءت کرنا بھول گیا تو دوبارہ نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 4054
٤٠٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ليث عن مجاهد قال: إذا نسي القراءة فإنه لا يعتد بتلك الركعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی قراءت کرنا بھول جائے تو وہ اس رکعت کو شمار نہیں کرے گا۔