مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40524
باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ما ذكر في عثمان ﵁
حدیث نمبر: 40524
٤٠٥٢٤ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس أن رجلا كان يمشي مع حذيفة نحو الفرات فقال: كيف أنتم إذا (أخرجتم) (١) لا (تذوقون) (٢) منه قطرة؟ (قال) (٣): قلنا: (أتظن) (٤) (ذلك؟) (٥) قال: ما أظنه ولكن أستيقنه (٦).مولانا محمد اویس سرور
قیس سے منقول ہے کہ ایک شخص حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ فرات کی طرف جا رہا تھا حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کیا حال ہوگا ؟ جب تم نکلو گے اور تم اس دریا سے ایک قطرہ نہ چکھ سکو گے قیس کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا ! کیا یہ آپ کا گمان ہے ؟ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میرا گمان نہیں بلکہ مجھے اس کا یقین ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (خرجتم).
(٢) في [هـ]: (تذوق).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) سقط من: [ع].
(٥) في [ع]: (ذاك).