مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40521

باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں

ما ذكر في عثمان ﵁

حدیث نمبر: 40521
٤٠٥٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن أبي زياد عن سليمان بن عمرو بن الأحوص قال: أخبرني رب (هذه) (١) الدار: أبو هلال أنه سمع أبا برزة الأسلمي يحدث أنهم كانوا مع رسول اللَّه ﷺ (٢) فسمعوا (غناء) (٣) (فاستشرفوا له) (٤)، فقام رجل فاستمع؛ وذلك قبل أن (تحرم) (٥) الخمر، فأتاهم ثم رجع، فقال: هذا فلان وفلان، وهما (يتغنيان) (٦) ويجيب أحدهما الآخر وهو يقول: (لا يزال) (٧) حواريَّ تلوح عظامه … (زوى) (٨) الحرب (عنه) (٩) أن يجن فرفع رسول اللَّه ﷺ يديه فقال: " (اللهم) (١٠) أركسهما في الفتنة ركسا، اللهم دُعَّهما إلى النار دعا" (١١).
مولانا محمد اویس سرور

ابو برزہ اسلمی روایت کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھی ایک سفر میں آپ کے ساتھ تھے۔ پس انہوں نے گانے کی آواز سنی اور وہ اس آواز کی طرف متوجہ ہوگئے پس ایک شخص اٹھا اور آواز کی ٹوہ میں لگ گیا یہ حرمت شراب سے پہلے کی بات ہے۔ پس وہ ان کے پاس پہنچا اور واپس لوٹا اور بتایا کہ یہ فلاں اور فلاں ہیں دونوں گانا گا رہے ہیں اور ایک دوسرے کا جواب دے رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ میرے جانثار ساتھی کی ہڈیاں پڑی چمکتی رہیں گی اور شدید جنگ اس کو دفن کرنے سے مانع ہوگی کہ اس کی قبر بنائی جاسکے گی۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھ اٹھائے اور دعا کی اے اللہ ! ان دونوں کو کسی فتنے میں مبتلا کردے، اے اللہ ! ان کو آگ میں دھکیل دے۔

حواشی
(١) في [ب، ط، هـ]: (هذا).
(٢) في [هـ]: زيادة (في سفر).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [س]: (فاسترقوا)، وفي [ع]: (فسرقوا).
(٥) في [ب]: (يحرم).
(٦) في [س]: (ينفيان).
(٧) سقط من: [ب، س]، وفي [أ، ب]: زيادة (يعني).
(٨) في [س]: (ذو)، وفي [أ، ب]: (ذوا).
(٩) سقط من: [أ، ب].
(١٠) سقط من: [ع].
(١١) مجهول؛ لجهالة سليمان بن عمرو وأبي هلال، أخرجه أحمد (١٩٧٨٠)، وأبو يعلى (٧٤٣٧)، والبزار (٣٨٩٩)، وابن حبان في المجروحين ٣/ ١٠١، وابن الجوزي في الموضوعات ٢/ ٢٨.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40521
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مجهول
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال البزار: وسليمان بن عمرو بن الأحوص روى عنه يزيد بن أبي زياد وغيره وأبو هلال العكي فرجل غير معروف . قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة سليمان بن عمرو وأبي هلال . »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 20094، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7436، 7437، والبزار فى «مسنده» برقم: 3859، 3859 (م)، 4509، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2605 / 2، 2605 / 1، ترقيم محمد عوامة: 38875»