مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40493

باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں

ما ذكر في عثمان ﵁

حدیث نمبر: 40493
٤٠٤٩٣ - حدثنا أسود بن عامر قال: حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن بشر بن (شغاف) (١) قال: سألني عبد اللَّه بن سلام عن الخوارج فقلت: (هم) (٢) أطول الناس صلاة (وأكثرهم صومًا) (٣) غير أنهم إذا خلفوا (الجسر) (٤) اهراقوا ⦗٤٣٥⦘ الدماء وأخذوا الأموال، قال: لا (تسأل) (٥) عنهم (إلا ذا) (٦)، (أما) (٧) إني قد قلت لهم: لا تقتلوا عثمان، دعوه، فواللَّه لئن تركتموه إحدى عشرة ليموتن على (فراشه موتا) (٨) فلم يفعلوا، وإنه لم يقتل نبي إلا قتل به سبعون ألفا (من الناس) (٩) ولم يقتل خليفة إلا قتل به خمسة وثلاثون ألفًا (١٠).
مولانا محمد اویس سرور

بشر بن شغاف فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ نے مجھ سے خوارج کے بارے میں پوچھا تو میں نے کہا کہ یہ لوگوں میں سب سے لمبی نماز پڑھنے والے اور سب سے زیادہ روزے رکھنے والے ہیں، البتہ جب یہ پل کے پار چلے جاتے ہیں تو خون بہاتے ہیں اور مال لوٹتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ ان کے بارے میں ایسے ہی شخص سے پوچھا جائے۔ سنو ! میں نے ان سے کہا تھا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو قتل نہ کرو، انہیں چھوڑ دو، اللہ کی قسم اگر تم انہیں گیارہ (راتیں) چھوڑ دو تو وہ ضرور اپنے بستر پر طبعی موت مر جائیں گے، مگر انہوں نے ایسا نہ کیا۔ بیشک کوئی نبی قتل نہیں کیا گیا مگر اس کے بدلے لوگوں میں سے ستر ہزار قتل کیے گئے اور کوئی خلیفہ قتل نہیں کیا گیا مگر اس کے بدلے پینتیس ہزار قتل کیے گئے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (شغًا).
(٢) في [هـ]: (لهم).
(٣) في [أ، ب]: (وأكثر صوامًا)، وفي [س، جـ]: (أكثر صومًا).
(٤) في [س]: (الجسد).
(٥) في [س]: (يسأل).
(٦) في [أ، ب]: (إلا إذا).
(٧) في [ع]: (إيما).
(٨) سقط من: [أ، ب، ع].
(٩) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40493
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40712»