مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
ما قالوا فيه إذا نسي أن يقرأ بالحمد باب: جو شخص سورۃ الفاتحہ پڑھنا بھول جائے وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4049
٤٠٤٩ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن في رجل قرأ: ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ [الإخلاص: ١] ونسي فاتحة الكتاب، قال: تجزئه.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس شخص کے بارے میں جو سورة الفاتحہ بھول جائے لیکن سورة الاخلاص پڑھ لے فرماتے ہیں کہ اس کی نماز ہوجائے گی۔