مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40485
باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ما ذكر في عثمان ﵁
حدیث نمبر: 40485
٤٠٤٨٥ - حدثنا بن المبارك عن بن (لهيعة) (١) يزيد بن أبي حبيب قال: قال كعب: كأني أنظر إلى هذا وفي يديه (شهابان) (٢) من نار -يعني قاتل عثمان، فقتله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ گویا کہ میں اس کی طرف یعنی عثمان کے قاتل کی طرف دیکھ رہا ہوں اس کے دونوں ہاتھوں میں آگ کے دو شعلے ہیں پس اس نے حضرت عثمان کو قتل کردیا۔
حواشی
(١) في [ب]: (مهيعة).
(٢) في [ع]: (سهامان).