مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40481
باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ما ذكر في عثمان ﵁
حدیث نمبر: 40481
٤٠٤٨١ - قال محمد بن جعفر: سمعته ما لا أحصي وعرضته عليه غير مرة.مولانا محمد اویس سرور
محمد بن جعفر فرماتے ہیں کہ اس کو میں نے بیشمار دفعہ سنا ہے اور ان پر کئی دفعہ پیش کیا ہے۔