مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4046

باب: جو شخص سورۃ الفاتحہ پڑھنا بھول جائے وہ کیا کرے؟

ما قالوا فيه إذا نسي أن يقرأ بالحمد

حدیث نمبر: 4046
٤٠٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن (سئل) (١) عن رجل لم يقرأ بفاتحة الكتاب قال: إن كان قرأ غيرها أجزأ عنه.
مولانا محمد اویس سرور

یونس فرماتے ہیں کہ حسن سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو نماز میں سورة الفاتحہ نہ پڑھے۔ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ سورة الفاتحہ کے علاوہ کچھ پڑھ لے تو جائز ہے۔

حواشی
(١) سقط في: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4046
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2630، ترقيم محمد عوامة: 4024»