مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
ما قالوا فيه إذا نسي أن يقرأ بالحمد باب: جو شخص سورۃ الفاتحہ پڑھنا بھول جائے وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4046
٤٠٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن (سئل) (١) عن رجل لم يقرأ بفاتحة الكتاب قال: إن كان قرأ غيرها أجزأ عنه.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو نماز میں سورة الفاتحہ نہ پڑھے۔ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ سورة الفاتحہ کے علاوہ کچھ پڑھ لے تو جائز ہے۔
حواشی
(١) سقط في: [هـ].