مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 4044
٤٠٤٤ - حدثنا أبو داود عن الهذيل بن (بلال) (١) قال: رأيت عطاء يعتمد إذا نهض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہذیل بن بلال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو نماز میں ہاتھوں سے سہارا لیتے ہوئے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (هلال).