مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 4043
٤٠٤٣ - حدثنا وكيع عن مهدي بن ميمون عن ابن سيرين: أنه كره أن يعتمد وكان الحسن يعتمد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مہدی بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین ہاتھوں سے سہارا لینے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ اور حسن ہاتھوں سے سہارا لیا کرتے تھے۔