مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40424

باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے

ما ذكر في فتنة الدجال

حدیث نمبر: 40424
٤٠٤٢٤ - حدثنا قبيصة قال: حدثنا سفيان عن منصور عن مجاهد أنه كره الجماجم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ انہوں نے جماجم کو ناپسند کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40424
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38790»