مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40418
باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ما ذكر في فتنة الدجال
حدیث نمبر: 40418
٤٠٤١٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن حصين قال: كان عبد الرحمن بن أبي (ليلى) (١) يحضض الناس أيام (الجماجم) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین سے روایت ہے کہ عبدالرحمان بن ابی لیلی لوگوں کو جماجم (حجاج کے زمانے کی لڑائی) کے زمانے میں (لڑائی پر) ابھارتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (ليلا).
(٢) في [أ، ب]: (الجماحم).