مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40414
باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ما ذكر في فتنة الدجال
حدیث نمبر: 40414
٤٠٤١٤ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان (عن) (١) حصين عن أبي (ظبيان) (٢) عن عبد اللَّه بن عمرو قال: أول الأرض خرابًا الشام (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ سب سے پہلی زمین جو برباد ہوگی وہ شام کی زمین ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (ابن).
(٢) في [س]: (ظيبان).