مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 4041
٤٠٤١ - حدثنا وكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر: أنه كان يعتمد على يديه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں اٹھتے وقت ہاتھوں سے سہارا لیا کرتے تھے۔