مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40401

باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے

ما ذكر في فتنة الدجال

حدیث نمبر: 40401
٤٠٤٠١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا عمران بن (حدير) (١) عن السميط ابن عمير عن كعب قال: كأني بمقدمة الأعور الدجال ستمائة ألف من العرب يلبسون (السيجان) (٢) ويزيد لي تصديقا ما أرى (يفشو) (٣) منها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کعب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ گویا کہ میں کانے دجال کے لشکر کے اگلے حصے میں چھ لاکھ عربوں کو دیکھ رہا ہوں جو سبز چادریں اوڑھے ہوئے ہوں گے اور ان چادروں کا پھیلنا جو میں دیکھ رہا ہوں میری تصدیق کو بڑھاتا ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (جدير)، وفي [هـ]: (جرير).
(٢) في [س]: (السخان).
(٣) في [ط، هـ]: (نعشو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40401
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38767»