مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 4040
٤٠٤٠ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن الأزرق بن قيس قال: رأيت ابن عمر (ينهض) (١) في الصلاة ويعتمد على يديه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ازرق بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز میں اٹھتے وقت ہاتھوں سے سہارا لیتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (نهض).