مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40365

باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے

ما ذكر في فتنة الدجال

حدیث نمبر: 40365
٤٠٣٦٥ - (حدثنا) (١) شريك عن شبيب بن (غرقدة) (٢) عن المستظل بن حصين قال: قال علي: يا أهل الكوفة! (لتأمرن) (٣) بالمعروف (و) (٤) لتنهون عن المنكر، ولتجدّن في أمر اللَّه أو (ليسومنكم) (٥) أقوامًا يعذبونكم ويعذبهم اللَّه (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا اے کوفہ والو ضرور تم بھلائی کا حکم دو اور برائی سے روکو اور اللہ کے امر میں پوری کوشش کرو یا اللہ تعالیٰ تم پر ایسی قوموں کو مسلط کریں گے جو تم کو عذاب دیں گی اور اللہ ان کو عذاب دیں گے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ع].
(٢) في [جـ]: (عروة).
(٣) في [أ، ب]: (لتأمرون).
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [هـ]: (ليسوا منكم).
(٦) مجهول؛ لجهالة المستظل بن حصين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40365
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38731»