مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40351
باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ما ذكر في فتنة الدجال
حدیث نمبر: 40351
٤٠٣٥١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) سليمان التيمي عن أبي نضرة عن جابر أن رسول اللَّه ﷺ قال: "ما منكم من (نفس) (٢) منفوسة (تأتي) (٣) عليها مائة سنة وهي حية يومئذ" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم میں سے کوئی زندہ جان سو سال گزرنے پر زندہ نہ ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، ب]: (نفوس).
(٣) في [س]: (يأتي).