مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40345

باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے

ما ذكر في فتنة الدجال

حدیث نمبر: 40345
٤٠٣٤٥ - حدثنا ابن علية (عن أيوب) (١) عن أبي حيان عن أبي زرعة بن عمرو عن أبي هريرة أن رجلًا قال: يا رسول اللَّه متى الساعة؟ قال: " (ما) (٢) المسئول عنها بأعلم من السائل، ولكن (سأحدثك) (٣) عن أشراطها: إذا ولدت الأمة ربتها فذاك من أشراطها؛ (وإذا) (٤) كانت (الحفاة) (٥) (٦) العراة رؤوس الناس فذاك من أشراطها؛ وإذا تطاول رعاء الغنم في البنيان (فذاك) (٧) من أشراطها، (في) (٨) خمس لا يعلمهن إلا اللَّه ﴿إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَاذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ﴾ " [لقمان: ٣٤] (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کی اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قیامت کب آئے گی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس سے پوچھا جا رہا ہے وہ پوچھنے والے سے زیادہ نہیں جانتا لیکن میں تمہارے سامنے اس کی علامات بیان کرتا ہوں جب باندی اپنا آقا جنے گی یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے اور جب ننگے پاؤں اور ننگے بدن والے لوگوں کے سردار ہوں گے یہ قیامت کی علامتوں میں ہے اور بکریاں چرانے والے عمارتوں میں تفاخر کریں گے یہ بھی قیامت کی علامتوں میں ہے قیامت کا علم ان پانچ چیزوں میں ہے جن کو سوائے اللہ کے کوئی نہیں جانتا {إنَّ اللَّہَ عِنْدَہُ عِلْمُ السَّاعَۃِ وَیُنَزِّلُ الْغَیْثَ وَیَعْلَمُ مَا فِی الأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِی نَفْسٌ مَاذَا تَکْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِی نَفْسٌ بِأَیِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِنَّ اللَّہَ عَلِیمٌ خَبِیرٌ}۔ بلاشبہ اللہ کے پاس ہے قیامت کا علم اور وہ بارش اتارتا ہے اور جانتا ہے جو کچھ رحموں میں ہے اور نہیں کوئی بھی جانتا کہ وہ کل کو کیا کمائے گا اور نہیں جانتا کوئی جی کہ وہ کہاں مرے گا بلاشبہ اللہ تعالیٰ جاننے والے باخبر ہیں۔

حواشی
(١) كذا في النسخ، وتقدم الخبر ١١/ ٥ برقم [٣٢٣٢١] بدون هذه اللفظة.
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [جـ]: (سأحدثكم).
(٤) في [أ، ب]: (فإذا).
(٥) في [س، ع]: (الجفاة).
(٦) في [أ، جـ، س]: زيادة (الحفاة).
(٧) في [ع]: (فذلك).
(٨) في [هـ]: (هي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40345
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٠)، ومسلم (٩).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: والصحيح حديث أبي زرعة عن أبي هريرة . قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 50، 4777، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 9، 10، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2244، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 159، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5006 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5843، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4698، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 64، 4044، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3639، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9251، 9632، والبزار فى «مسنده» برقم: 4025، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32321، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2985، ترقيم محمد عوامة: 38712»