مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40340

باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے

ما ذكر في فتنة الدجال

حدیث نمبر: 40340
٤٠٣٤٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عثمان بن الحارث عن أبي الوداك قال: من اقتراب الساعة انتفاخ الأهلة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الوداک سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ قیامت کے قرب کی علامت میں سے ہے پہلے دن کے چاند کا پھول جانا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40340
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38707»