مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40326
باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ما ذكر في فتنة الدجال
حدیث نمبر: 40326
٤٠٣٢٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي المقدام عن زيد بن وهب عن عبد اللَّه قال: يخرج الدجال من كوثى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے انہوں نے فرمایا دجال مقام کو ثی سے نکلے گا۔